اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی نافذ العمل ہو گئی



اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی نافذ العمل ہو گئی 

الجزیرہ نیوز کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کا نفاذ تقریباً تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد آج عمل میں آیا گیا ہے۔

اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ اسے معاہدے کے نفاذ کے پہلے دن رہائی کے لیے 
مقرر تین قیدیوں کے نام موصول ہو گئے ہیں۔

 سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک تقریباً 47,000 فلسطینی  ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ اہم ویڈیو بھی دیکھیں